سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض 3 سال کیلئے رول اوور کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا۔

جدید تر اس سے پرانی