پاکستان کا تجارتی خسارہ 39.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا



 لاہور (آئی آر کے نیوز): یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے رہنما اور معروف صنعتکار ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39.5 ارب ڈالر کی تشویشناک سطح پر پہنچ گیا ہے، جو گزشتہ چار برس کی بلند ترین سطح ہے۔

جدید تر اس سے پرانی