حکومت مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے تو اس کیلیے ماحول بھی بنائے، بیرسٹر گوہر

 


راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

جدید تر اس سے پرانی