کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے وفد بھیج کر ثالثی کی پیش کش کی ہے، مولانا فضل الرحمان

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مجھے ثالثی کی پیشکش کی اور ایک وفد بھیجا تھا، بلاول بھٹو نے کہا کہ میں آزاد کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کیلیے تیار ہوں چاہیے اس کی مجھے سزا دے دی جائے۔

جدید تر اس سے پرانی