عمران خان، بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں مبینہ طور پر قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف دائر درخواستوں کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی