عوامی ایکشن کمیٹی نے مظفرآباد کی طرف کل کا مارچ موخر کر دیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتا ہوں کہ انہوں نے مظفرآباد کی طرف کل کا مارچ مؤخر کیا ہے۔