چند وفاقی وزرا مشکلات پیدا کررہے ہیں وزیراعظم انہیں کنٹرول کریں ورنہ مشکلات میں اضافہ ہوگا، بلاول
اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر میں حالات بگڑ چکے ہیں، ریاست کی پالیسی واضح ہے، چند وفاقی وزرا مشکلات پیدا کررہے ہیں، وزیراعظم اپنی ٹیم کو کنٹرول کریں ورنہ مشکلات میں اضافہ ہوگا۔