واشنگٹن (آئی آر کے نیوز): امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدہ ایران کے لیے اہم معاشی فوائد کا باعث بن سکتا ہے، جبکہ تقریباً چار ماہ تک جاری رہنے والی جنگ کے باوجود ایران کی کئی اہم صلاحیتیں برقرار رہی ہیں۔