ہومPakistan شوکت علی یوسفزئی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات مقرر جون 01, 2026 پشاور (آئی آر کے نیوز): سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ Tags: Pakistan Facebook Twitter