عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان

 


راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، جاوید ہاشمی اور اعتزاز احسن نے کہا جو ظلم عمران خان نے برداشت کیا آج تک کسی سیاسی قیدی نے برداشت نہیں کیا۔

جدید تر اس سے پرانی