دو ماہ بعد ایران کی بڑی کامیابی، 48 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ٹینکر امریکی ناکہ بندی سے نکل گئے

 


تہران (آئی آر کے نیوز): ایرانی خام تیل کی برآمدات کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تیل کی ترسیل پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی تیل بردار جہاز امریکی بحری ناکہ بندی کے علاقے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی