برطانیہ کا آبنائے ہرمز میں ڈریگن جہاز، لڑاکا طیارے اور جدید ڈرونز بھیجنے کا اعلان

 


لندن (آئی آر کے نیوز): برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے قائم کی جانے والی کثیر القومی فوجی مشن میں جنگی جہاز، طیارے اور جدید ڈرون سسٹمز بھیجنے کا اعلان کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے 40 سے زائد ممالک کے وزرائے دفاع کے ورچوئل اجلاس سے افتتاحی خطاب میں کیا۔

جدید تر اس سے پرانی