ایران جنگ بندی کے دوران سعودیہ، کویت نے عراق میں حملے کیے، ذرائع

 ریاض (آئی آر کے نیوز): حال ہی میں عراقی و امریکی ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ سعودی لڑاکا طیاروں نے ایران جنگ کے دوران عراق میں ایران حمایت یافتہ ملیشیا کے اہداف کو نشانہ بنایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ سعودی عرب کی جانب سے عراق میں ایران حمایت یافتہ ملیشیا کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا جبکہ کویت سے بھی عراق پر جوابی حملے کیے گئے۔

جدید تر اس سے پرانی