فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم سے غیر رسمی ملاقات

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چینی وزیر اعظم کی ملاقات عظیم عوامی ہال میں پُروقار استقبالیہ تقریب کے دوران ہوئی۔

جدید تر اس سے پرانی