مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

 بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے۔

چند ہی دنوں میں کروڑوں کی تعداد میں فالوونگ حاصل کرنے والی بھارتی نوجوانوں کی آن لائن تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

جدید تر اس سے پرانی