مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے پنجاب کے ایم پی اے کو طلب کرلیا

 


لاہور (آئی آر کے نیوز): پنجاب کے ایم پی اے اور اداکارہ مومنہ اقبال کے دھمکیوں کا معاملہ طول پکڑ گیا۔

اداکارہ کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فریقین کو آج طلب کر لیا۔ 

دوسری طرف مذکورہ ایم پی اے نے بھی اپنے کزن کی مدعیت میں اپنے آبائی ضلع میں نامعلوم افراد کے خلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی