عمران خان کی اسپتال منتقلی کےمعاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر



 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر قانونی ٹیم نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائر کردی۔

چیمبر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس نے اختیارات سے تجاوز کیا اور دستیاب ریکارڈ کو نظرانداز کیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ کیس کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ انتظامی نہیں بلکہ عدالتی فورم پر ہونا چاہیے۔

جدید تر اس سے پرانی