حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

 عید پر 26 ، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات ہوں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

جدید تر اس سے پرانی