بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔

ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست پر سماعت کی تھی، جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 12 مئی کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا۔

جدید تر اس سے پرانی