عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

 


تہران (آئی آر کے نیوز): ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور غیر یقینی جنگ بندی کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔

مسلسل تین روز اضافے کے بعد بدھ کے روز تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں خطے کی صورتحال اور امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ چین پر مرکوز ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی