امریکا ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے، ٹرمپ کے مشیر کا مشورہ

 واشنگٹن (آئی آر کے نیوز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے۔

دوسری جانب امریکا نے ایران کے خارگ جریزے پر شدید بمباری کی اور اس حوالے سے امریکی صدر نے کہا کہ آج امریکی افواج نے ایران کے جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے۔

جدید تر اس سے پرانی