ایران پر آج ہونے والے حملے اب تک کے شدید ترین حملے ہوں گے: امریکی وزیر دفاع

 


واشنگٹن (آئی آر کے نیوز): امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ آج ایران پر حملوں کا اب تک کا سب سے شدید دن ہوگا۔

پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا کہ ایران اس جنگ میں ’بری طرح ہار رہا ہے‘ اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کی تعداد بھی کم ترین سطح پر رہی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی