ہومpakistan فیک نیوز الرٹ: چیف آف ڈیفنس کی تقرری کے حوالے سے جیو نیوز پر جعلی نوٹیفیکشن چلایا گیا دسمبر 04, 2025 فیک نیوز الرٹ: چیف آف ڈیفنس کی تقرری کے حوالے سے جیو نیوز پر جعلی نوٹیفیکشن چلایا گیا۔تفصیلات کے مطابق جعلی نوٹیفیکیشن پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے دستخط ظاہر کیے گئے ہیں۔ Tags: pakistan Facebook Twitter