سہیل آفریدی کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی

 


راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل افریدی عمران خان سے ملاقات کیے بغیر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔ ان کی ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی۔

جدید تر اس سے پرانی