سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

 

 

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 2953 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

جدید تر اس سے پرانی