عمران خان کی 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری اور انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

imran khan warns of protest movement if attempts made to undermine supreme court

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سپرم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی  9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری اور انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کردیں۔

 تفصیلات کے مطابق عمران خان کی  9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی درخواستیں 28 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ 

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ 

 

جدید تر اس سے پرانی