سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات: سلمان اکرم راجہ نے تفصیلات بتا دیں

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سلمان صفدر صاحب کی عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے ساتھ ملاقات میں خان صاحب کی صحت اور جیل میں حالات کے حوالے سے جو کچھ خان صاحب نے بتایا اس سے خان صاحب کے خاندان کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ صحت کے حوالے سے پہلا استحقاق خاندان کا ہے۔ خان صاحب کے صاحبزادے اور ایک بہن ملک سے باہر مقیم ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی