پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تفصیلی شیڈول جاری



مردان (آئی آر کے نیوز): وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں لانگ مارچ کا تفصیلی شیڈول جاری کردیا۔ شیڈیول کے مطابق

📍 مردان: لانگ مارچ کا تفصیلی شیڈول | 10، 11 اکتوبر

🔹 10 اکتوبر، بروز ہفتہ

🕓 شام 4:00 بجے: استقبال، منگاہ

🌙 رات قیام: چمتار، نیو اڈہ


🔹 11 اکتوبر، بروز اتوار

🕛 12:00 بجے: شیخ ملتون چوک، PK-57

🕐 1:00 بجے: کاجج چوک، PK-58، 59، 60

🕑 2:00 بجے: پاکستان چوک، PK-54، 61

🕒 3:00 بجے: شہباز گڑھی، تحصیل گڑھی کپورہ — اختتامی خطاب، 



جدید تر اس سے پرانی