اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر تقریباً ہر وفاقی وزیر، وزیراعلیٰ، گورنر سے ملاقات کرچکی ہیں، کیا کسی اور ملک میں بھی ایسا ہوتا ہے، کیا پاکستانی سفیر امریکہ یا کسی اور ملک میں ایسے ملاقاتیں کرتے ہیں؟ کیا کسی اور ملک کے سفیر کو بھی یہ آزادی حاصل ہے؟ یا یہ چھٹی صرف امریکہ کیلئے ہے۔
