محسن نقوی کا خیبرپختونخوا کے مجوزہ پولیس ایکٹ کی شقوں پر سخت ردعمل

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مجوزہ پولیس ایکٹ کی شقوں پر تنقیدی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے سامنے برابری کی کیا ہی غیر معمولی مثال ہے، بہت خوب،اسی طرح جاری رکھیں اور کیا یہی ہے ریاست مدینہ؟ وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مجوزہ پولیس قانون کی بعض شقوں پر سوالات اٹھادیے۔

جدید تر اس سے پرانی