پشاور (آئی آر کے نیوز): سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ سیاسی ذمہ داری جنید اکبر کی اور حکومتی ذمہ داری میری ہے، تاہم وہ عمران خان کے حکم پر تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 اکتوبر کو مارچ کے لیے تیاری مکمل ہے۔