احتجاج میں میری تذلیل کرنے والے طالب علموں کو معاف کرتا ہوں، مودی

 


نئی دہلی (آئی آر کے نیوز): میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی نے احتجاج میں شامل طالب علموں کو گمراہ شدہ بچے قرار دیا اور کہا کو انہیں قانونی کارروائی اور سزا کے بجائے صحیح راستہ دکھایا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج مئی میں ایک اہم امتحانی پرچے کے لیک ہونے اور پھر کالعدم ہونے کے بعد شروع ہوا جس سے 20 لاکھ سے زائد طلبہ کو اگلے مہینے دوبارہ امتحان دینے پر مجبور کیا گیا۔

جدید تر اس سے پرانی