حکومت کو سرکاری اسپتال چلانے ہی نہیں چاہییں، بددعاؤں کے سوا ملتا کیا ہے؟ مصطفی کمال

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس پمز اسپتال میں سینیٹر عامر ولی الدین چشتی کی صدارت میں شروع ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پمز میں بہت بڑا سانحہ ہوا ہے، اسپتال پر بہت زیادہ مریضوں کا بوجھ ہے ۔ ہمارے پاس سارے ثبوت موجود ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی