پمز سانحے کے ذمہ دار کسی ایک آدمی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر صحت

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز سانحہ کے حوالے سے جو فیصلے ہوں گے شواہد کی بنیاد پر ہوں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جو ذمہ دار ہوگا کسی ایک آدمی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دی جائے، پارلیمانی کمیٹی کو ٹائم باؤنڈ نہ کریں۔

جدید تر اس سے پرانی