کشمیریوں کیلیے احتجاج: اخوانزادہ یوسفزئی پر مقدمہ درج، مشتاق احمد کا جسمانی ریمانڈ منظور

 


اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): سیکٹر ایف 10 مرکز میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر متن کے مطابق احتجاج میں 400 سے 500 افراد شریک تھے، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کی، مظاہرین نے پولیس کی وارننگ کے باوجود منتشر ہونے سے انکار کیا، مظاہرین نے میڈیا کی ڈی ایس این جی پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی، مظاہرین نے اہلکاروں سے مزاحمت کی، سرکاری گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

جدید تر اس سے پرانی