اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جمعرات کے دن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی گئی تو رات 10 بجے پورے پاکستان کو ڈی چوک بنا دیں گے، اگر بانی چیئرمین کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وزیراعظم اور عہدوں پر موجود لوگ ہوں گے۔