امریکا کو مدد دینے والے ملک کا ہر فوجی اڈہ نشانے پر ہوگا، ایران کی دھمکی

 


تہران (آئی آر کے نیوز): ایران کی مسلح افواج نے سخت دھمکی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی ملک، فوجی اڈہ یا مقام امریکا کو ایران پر حملہ کرنے میں سہولت فراہم کرے گا، اسے ایرانی افواج کی جانب سے ’جائز ہدف‘ تصور کیا جائے گا۔

جدید تر اس سے پرانی