تہران (آئی آر کے نیوز): چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران پہنچنے پر سینئر ایرانی حکام نے استقبال کیا، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کل آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شریک ہوں گے۔