مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، مریم نواز

 




اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مجھے اڈیالہ جیل میں 24، 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا، جیل میں جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے، جیل میں میری چیخیں کسی نے نہیں سنیں، مجھے جیل جاکر احساس ہوا کہ بے بس قیدی کیسا محسوس کرتا ہے۔

یہ بات انہوں ںے جیل ریفارمز کانفرنس سے خطاب میں کہی۔ ان سے قبل وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے خطاب کیا۔ خطاب سے پہلے مریم نواز نے پنجاب میں جیل اصلاحات سے متعلق ڈاکومنٹری چلوائی۔

جدید تر اس سے پرانی