اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد جموں و کشمیر میں جاری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے پاکستان کے خلاف اٹھنے والی بیرونی اور منفی ایجنڈے سے متاثر آوازوں کا سختی سے جواب دیا جانا چاہیے۔