قومی اسمبلی: 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

 

اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں جاری ہے جس میں وفاقی وزیر خزاہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کر رہے ہیں۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔

جدید تر اس سے پرانی