معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں کل پر وقار تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی ہوں گے



 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح 8 بج کر 40 منٹ پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے۔

چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل ظہیر بابر سدھو اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔

تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔

جدید تر اس سے پرانی