بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، گوادر ایئرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز کاکامیاب تجربہ

 


گوادر (آئی آر کے نیوز): نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کیساتھ لینڈ کر گئی۔

اس موقع پر گوادر ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے پرواز کا بھرپور خیرمقدم کیا۔

جدید تر اس سے پرانی