ایرانی مطالبات میں نرمی، امریکا مانتا ہے تو تہران اگلے ہفتے پاکستان میں مذاکرات کیلئے تیار ہے، امریکی میڈیا

 تہران (آئی آر کے نیوز): امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر امریکا ہماری تجویز پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم پاکستان میں اگلے ہفتے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکا کو جنگ بندی سے متعلق اپنی تجویز سے آگاہ کیا ہے جس میں آبنائے ہرمز کو کھولنے اور ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے اہم مسائل پر گفتگو کی گئی ہے جس پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے یہ پیغام اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ مذاکرات جاری رہیں گے۔

جدید تر اس سے پرانی