اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): وکیل سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں متفرق درخواست دائر کر دی جس میں کہا ہے کہ اپیلوں میں کیس کی پیروی سے متعلق بانی کی کوئی ہدایت موجود نہیں۔
متفرق درخواست میں سلمان صفدر نے کہا کہ اپیل کی پیروں میں ہی کروں گا، اس کے حوالے سے تو مجھے بانی سے ہدایات لینی ہیں۔
سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔
