تہران (آئی آر کے نیوز): امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو پیغام دیا گیا کہ متعلقہ ممالک کو ایک نئے معاہدےکیلئے راغب کریں، اس نئے معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے، ٹرمپ چند ہفتے قبل دعویٰ کر چکے ہیں کہ ہرمز مکمل طور پر کھلی اور کاروبار کے لیے تیار ہے۔