پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوگئے

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی