مشرق وسطیٰ میں تیل و گیس تنصیبات پر حملے، برینٹ خام تیل 114 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا

 مشرق وسطیٰ میں تیل و گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد اضافہ کے بعد برینٹ خام تیل 114 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ امریکی منڈی میں گیس 3 فیصد اضافے سے 3 ڈالر 17 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہورہی ہے۔

جدید تر اس سے پرانی