اڈیالہ جیل کے باہر قرآن خوانی کے دوران پانی چھوڑ دیا گیا

 


راولپنڈی (آئی آر کے نیوز): اڈیالہ جیل کے باہر قرآن خوانی کے دوران پانی چھوڑ دیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق اڈیالہ روڈ پر پانے چھوڑے جانے کے باوجود علیمہ خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کارکنوں نے دوبارہ اکٹھے ہو کر قرآن خوانی کی۔

جدید تر اس سے پرانی