جیل میں ڈالنا ہے ڈال دیں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: علیمہ خان

 اسلام آباد (آئی آر کے نیوز): علیمہ خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کھڑے ہیں جیل میں ڈالنا ہے ڈال دیں ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے آپ جو مرضی پلان بنا لیں پلان صرف اللہ کا ہی چلتا ہے آپ لوگ ڈریں۔

جدید تر اس سے پرانی